5143 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 5143

Hadith in Arabic

وَعَن جَرِير بن عبد الله قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَا مِنْ رَجُلٍ يَكُونُ فِي قَوْمٍ يَعْمَلُ فِيهِمْ بِالْمَعَاصِي يَقْدِرُونَ عَلَى أَنْ يُغَيِّروا عَلَيْهِ وَلَا يُغَيِّرُونَ إِلَّا أَصَابَهُمُ اللَّهُ مِنْهُ بِعِقَابٍ قبل أَن يموتو» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَه

Hadith in Urdu

جریر بن عبداللہ ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :’’ اگر کوئی شخص کسی قوم میں گناہ کرتا ہو اور وہ لوگ اسے روکنے کی طاقت کے باوجود نہ روکیں تو پھر اللہ ان کے مرنے سے پہلے انہیں اپنے عذاب میں مبتلا کر دیتا ہے ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.5143 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْآدَاب
  • Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (4339) و ابن ماجہ (4009) [و احمد (4 / 364) و الطیالسی (663) و صححہ ابن حبان (1839 ۔ 1804)] * عبید اللہ بن جریر مجھول الحال لم یوثقہ غیر ابن حبان و للحدیث شواھد ضعیفۃ ۔