5135 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 5135
Hadith in Arabic
وَعَن أوْسِ بن شَرحبيل أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَنْ مَشَى مَعَ ظَالِمٍ لِيُقَوِّيَهُ وَهُوَ يَعْلَمُ أَنَّهُ ظَالِمٌ فَقَدْ خَرَجَ مِنَ الْإِسْلَام»
Hadith in Urdu
اوس بن شرحبیل ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :’’ جو شخص ظالم کے ساتھ چلتا ہے تا کہ وہ اس کو تقویت پہنچائے حالانکہ وہ جانتا ہے کہ وہ ظالم ہے ، ایسا شخص اسلام سے خارج ہو جاتا ہے ۔‘‘ رواہ البیھقی فی شعب الایمان ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب الْآدَاب
- Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان (7675 ، نسخۃ محققۃ : 7269) [و الطبرانی فی الکبیر (619)] * قال الھیشمی :’’ و فیہ عیاش بن مؤنس ولم اجد من ترجمہ ‘‘ (مجمع الزوائد 4 / 205) قلت : وثقہ ابن حبان وحدہ فھو مجھول الحال و ابو الحسن نمران بن مخمر : مجھول الحال ۔