5117 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 5117
Hadith in Arabic
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي قَوْلِهِ تَعَالَى: (ادْفَعْ بِالَّتِي هِيَ أحسن) قَالَ: الصَّبْرُ عِنْدَ الْغَضَبِ وَالْعَفْوُ عِنْدَ الْإِسَاءَةِ فَإِذَا فَعَلُوا عَصَمَهُمُ اللَّهُ وَخَضَعَ لَهُمْ عَدُوُّهُمْ كَأَنَّهُ وَلِيٌّ حَمِيمٌ قَرِيبٌ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ تَعْلِيقًا
Hadith in Urdu
ابن عباس ؓ نے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان (اِدْفَعْ بِالَّتِیْ ھِیَ اَحْسَنُ) کی تفسیر کرتے ہوئے فرمایا : غصے کے وقت صبر کرنا ، غلطی سرزد ہو جانے پر درگزر کرنا ، جب وہ ایسے کریں گے تو اللہ انہیں بچائے گا اور ان کے دشمن سرنگوں ہو جائیں گے گویا وہ قریبی جگری دوست ہے ۔‘‘ امام بخاری نے اسے معلق روایت کیا ہے ۔ رواہ البخاری فی تفسیر (باب ۴ قبل ح ۴۸۱۶ تعلیقا بدون سند) ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب الْآدَاب
- Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ البخاری فی التفسیر (باب 4 قبل ح 4816 تعلیقًا بدون سند) [و اسندہ البیھقی (7 / 45) و ابن حجر فی تغلیق التعلیق (4 / 303) و سندہ ضعیف ، علی بن ابی طلحۃ لم یدرک ابن عباس ، ولا ینفعہ ان یروی عن ثقات اصحابہ رضی اللہ عنہ لانہ لم یصرح بانہ سمع جمیع روایاتہ عن ابن عباس من فلان و فلان : الثقات] ۔