5103 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 5103

Hadith in Arabic

وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يُرِيدُ اللَّهُ بِأَهْلِ بَيْتٍ رِفْقًا إِلَّا نَفَعَهُمْ وَلَا يَحْرِمُهُمْ إِيَّاهُ إِلَّا ضَرَّهُمْ «. رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي» شُعَبِ الْإِيمَانِ

Hadith in Urdu

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ اللہ جس گھر والوں کے ساتھ نرمی کا ارادہ فرماتا ہے تو وہ انہیں نفع پہنچاتا ہے ، اور جس گھر والوں کو اس سے محروم کر دیتا ہے تو وہ انہیں اس کی وجہ سے نقصان پہنچا دیتا ہے ۔‘‘ ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان ۔

Hadith in English

.

Previous

No.5103 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الْآدَاب
  • Takhreej صحیح ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان (6557 ، نسخۃ ثانیۃ : 6137 و سندہ ضعیف) * ولہ شاھد فی معرفۃ الصحابۃ لابی نعیم (4 / 1877 ح 4722) بسند صحیح عن عبید اللہ بن معمر رضی اللہ عنہ و اختلف فی صحابیتہ و رجح الحافظ ابن حجر و الذھبی بانہ صحابی (انظر تجرید اسماء الصحابۃ الذھبی 1 / 364 والاصابۃ) ۔