5086 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 5086

Hadith in Arabic

وَعَنْ مَكْحُولٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْمُؤْمِنُونَ هَيِّنُونَ لَيِّنُونَ كَالْجَمَلِ الْآنِفِ إِنْ قِيدَ انْقَادَ وَإِنْ أُنِيخَ عَلَى صخرةٍ استَناخَ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ مُرْسلا

Hadith in Urdu

مکحول بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ مومن نرم مزاج اور باوقار ہوتے ہیں جیسے مہار دار اونٹ ، جب اسے چلایا جاتا ہے تو چل پڑتا ہے اور اگر اسے چٹان پر بٹھایا جاتا ہے تو وہ بیٹھ جاتا ہے ۔‘‘ امام ترمذی نے اسے مرسل روایت کیا ہے ۔ رواہ الترمذی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.5086 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْآدَاب
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی (لم اجدہ) [و ابن المبارک فی الزھد (387) و السند مرسل ولہ شاھد ضعیف جدًا عند العقیلی فی الضعفاء (2 / 279) فیہ عبداللہ بن عبد العزیز بن ابی رواد : ضعیف جدًا مجروح ، و لبعضہ شاھد عند ابن ماجہ (43) بلفظ :’’ فان المومن کالجمل الانف حیشما قید انقاد ‘‘ و سندہ صحیح) ۔