508 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 508
Hadith in Arabic
وَعَن عبد الله بن عكيم قَالَ: أَتَانَا كِتَابُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَنْ لَا تَنْتَفِعُوا مِنَ الْمَيْتَةِ بِإِهَابٍ وَلَا عَصَبٍ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ
Hadith in Urdu
عبداللہ بن عکیم ؒ بیان کرتے ہیں ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا خط موصول ہوا کہ ’’ مردار کے چمڑے سے فائدہ اٹھاؤ نہ اس کے اعصاب (پٹھوں) سے ۔‘‘ ، رواہ الترمذی و ابوداؤد و النسائی و ابن ماجہ ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Kitab كتاب الطَّهَارَة
- Takhreej حسن ، رواہ الترمذی (1729 وقال : ھذا حدیث حسن ،،،) و ابوداؤد (4127 ، 4128) و النسائی (7 / 175 ح 4255) و ابن ماجہ (3613) ۔ * و اعل بما لا یقدح ۔