5078 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 5078
Hadith in Arabic
وَعَنْ رَجُلٍ مِنْ مُزَيْنَةَ قَالَ: قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا خَيْرُ مَا أُعْطِيَ الْإِنْسَانُ؟ قَالَ: «الْخُلُقُ الْحَسَنُ» رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي «شُعَبِ الْإِيمَان»
Hadith in Urdu
مزینہ قبیلے کے آدمی سے روایت ہے ، انہوں نے کہا : صحابہ ؓ نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! انسان کو جو عطا کیا گیا ہے اس میں سب سے بہتر چیز کونسی ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ حسن خلق ۔‘‘ ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Kitab كتاب الْآدَاب
- Takhreej صحیح ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان (7992 ، نسخۃ محققۃ : 7625) * و للحدیث شواھد عند ابن ماجہ (3436) و ابی داود (3855) و الترمذی (2038) وغیرھم ۔