4941 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4941

Hadith in Arabic

وَعَن أبي أُمامةَ أَنَّ رَجُلًا قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا حَقُّ الْوَالِدَيْنِ عَلَى وَلَدِهِمَا؟ قَالَ: «هُمَا جَنَّتُكَ ونارُكَ» . رَوَاهُ ابنُ مَاجَه

Hadith in Urdu

ابوامامہ ؓ سے روایت ہے کہ کسی آدمی نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! والدین کا اپنی اولاد پر کیا حق ہے ؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ دونوں تمہاری جنت (کا سبب) ہیں اور تمہاری جہنم (کا سبب) ہیں ۔‘‘ رواہ ابن ماجہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4941 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْآدَاب
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ ابن ماجہ (3662) * قال البوصیری :’’ ھذا اسناد ضعیف وقال الساجی : اتفق اھل النقل علی ضعف علی بن یزید ‘‘ و علی بن یزید الالھانی ضعیف جدًا متروک ، تقدم مرارا ۔