4931 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4931

Hadith in Arabic

وَعَنْ عَبْدُ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «لَا تَنْزِلُ الرَّحْمَةُ عَلَى قَوْمٍ فِيهِمْ قَاطِعُ الرَّحِمِ» رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي «شُعَبِ الْإِيمَان»

Hadith in Urdu

عبداللہ بن ابی اوفی ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :’’ جس قوم میں قطع رحمی کرنے والا شخص ہو اس پر رحمت نازل نہیں ہوتی ۔‘‘ ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4931 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْآدَاب
  • Takhreej اسنادہ ضعیف جذا ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان (7962 ، نسخۃ محققۃ : 7590) [و البغوی فی شرح السنۃ (13 / 28 ح 3439 ۔ 3440) و البخاری فی الادب المفرد (63) و فیہ ابو ادام سلیمان بن زید المحاربی وھو ضعیف جدًا متھم] ۔