4905 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4905

Hadith in Arabic

وَعَن واثلةَ بن الأسقَعِ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا الْعَصَبِيَّةُ؟ قَالَ: «أَنْ تُعِينَ قَوْمَكَ عَلَى الظُّلْمِ» رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

واثلہ بن اسقع ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! عصبیت کیا ہے ؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ یہ کہ تم ناحق اپنی قوم کی معاونت کرو ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4905 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْآدَاب
  • Takhreej ضعیف جذا ، رواہ ابوداؤد (5119) [و ابن ماجہ (3949)] * فیہ سلمۃ الدمشقی : مستور ، لم یوثقہ غیر ابن حبان و دلس عن عباد بن کثیر و لحدیثہ شاھد ضعیف جدًا یاتی (4909) ۔