4902 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4902
Hadith in Arabic
وَعَن أُبيِّ بن كعبٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَنْ تَعَزَّى بِعَزَاءِ الْجَاهِلِيَّةِ فَأَعِضُّوهُ بِهَنِ أَبِيهِ وَلَا تُكَنُّوا» . رَوَاهُ فِي «شَرْحِ السّنة»
Hadith in Urdu
ابی بن کعب ؓ بیان کرتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :’’ جو شخص جاہلی نسب کی طرف نسبت کرے (اور اس پر فخر کرے) تو اس سے کہو اپنے باپ کا آلہ تناسل کاٹ کر منہ میں لے لو اور یہ بات کنایہ سے مت کہو ۔‘‘ ، رواہ فی شرح السنہ و احمد و البخاری فی الادب المفرد ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب الْآدَاب
- Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ البغوی فی شرح السنۃ (13 / 120 ۔ 121 ح 3541) [و احمد (5 / 136) و البخاری فی الادب المفرد (936 ، 946)] * الحسن البصری عنعن و للحدیث شواھد ضعیفۃ عند عبداللہ بن احمد فی زوائد المسند (5 / 133 ، فیہ مدلس و عنعن) وغیرہ ۔