4855 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4855

Hadith in Arabic

وَعَن خالدِ بن معدانَ عَنْ مُعَاذٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ عَيَّرَ أَخَاهُ بِذَنْبٍ لَمْ يَمُتْ حَتَّى يَعْمَلَهُ» يَعْنِي مِنْ ذَنْبٍ قَدْ تَابَ مِنْهُ -. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ وَلَيْسَ إِسْنَادُهُ بِمُتَّصِلٍ لِأَنَّ خَالِدًا لَمْ يُدْرِكْ معَاذ بن جبل

Hadith in Urdu

خالد بن معدان ، معاذ ؓ سے روایت کرتے ہیں ، انہوں نے کہا : رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص اپنے (مسلمان) بھائی کو (اس کے سابقہ کسی) گناہ پر ملامت کرتا ہے تو یہ شخص مرنے سے پہلے اس (گناہ) کا ارتکاب کر لیتا ہے ۔‘‘ اس سے وہ گناہ مراد ہے جس سے وہ توبہ کر چکا ہو ۔ ترمذی ، اور انہوں نے فرمایا : یہ حدیث غریب ہے ، اس کی سند متصل نہیں کیونکہ خالد کی معاذ بن جبل ؓ سے ملاقات نہیں ہوئی ۔ رواہ الترمذی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4855 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْآدَاب
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی (2505) * محمد بن الحسن الھمدانی ضعیف و السند منقطع ۔