4853 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4853
Hadith in Arabic
وَعَن عَائِشَة قَالَتْ: قُلْتُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: حَسبك صَفِيَّةَ كَذَا وَكَذَا - تَعْنِي قَصِيرَةً - فَقَالَ: «لَقَدْ قُلْتِ كَلِمَةً لَوْ مُزِجَ بِهَا الْبَحْرُ لَمَزَجَتْهُ» . رَوَاهُ أَحْمد وَالتِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد
Hadith in Urdu
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا : آپ کو صفیہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بس یہ یہ کافی ہے یعنی ان کا قد چھوٹا ہے ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ تم نے ایک ایسی بات کی ہے اگر اسے سمندر میں ملا دیا جائے تو اس پر غالب آ جائے (یعنی اس کی کیفیت بدل ڈالے) ۔‘‘ ، رواہ احمد و الترمذی و ابوداؤد ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Kitab كتاب الْآدَاب
- Takhreej اسنادہ صحیح ، رواہ احمد (6 / 189 ح 26075) و الترمذی (2502) و ابوداؤد (4875) ۔