4776 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4776

Hadith in Arabic

وَقَالَ: وَغَيَّرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْم الْعَاصِ وعزير وَعَتَلَةَ وَشَيْطَانٍ وَالْحَكَمِ وَغُرَابٍ وَحُبَابٍ وَشِهَابٍ وَقَالَ: تركت أسانيدها للاختصار

Hadith in Urdu

اور ابوداؤد نے کہا ، اور نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے عاص ، عزیز ، عتلہ ، شیطان ، حکم ، غراب ، حباب اور شہاب نام بدل دیے تھے ، اور انہوں نے کہا : میں نے اختصار کی خاطر ان کی اسناد بیان نہیں کیں ۔ ، رواہ ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4776 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الْآدَاب
  • Takhreej صحیح ، رواہ ابوداؤد (4956) ۔