4773 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4773
Hadith in Arabic
وَعَن أنس قَالَ: كَنَّانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ بِبَقْلَةٍ كُنْتُ أَجْتَنِيهَا. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ هَذَا الْوَجْه. وَفِي «المصابيح» صَححهُ
Hadith in Urdu
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، میں ایک بوٹی چنا کرتا تھا ، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس پر میری کنیت (ابوحمزہ) رکھی ۔ اسے ترمذی نے بیان کیا اور فرمایا : اس حدیث کو ہم صرف اسی طریق سے جانتے ہیں ، اور مصابیح میں ہے کہ اس نے اسے صحیح قرار دیا ہے ۔ ، رواہ الترمذی ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب الْآدَاب
- Takhreej اسنادہ ضعیف جذا ، رواہ الترمذی (3830 ولم یصححہ فی نسختنا ، بل قال : غریب) و ذکرہ البغوی فی مصابیح السنۃ (3 / 307 ح 3708) * فیہ جابر الجعفی : ضعیف رافضی مدلس و شیخہ ابو نصر خیثمۃ بن ابی خیثمۃ : لین الحدیث ۔