4729 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4729
Hadith in Arabic
وَعَن جابرِ بن سمرةَ قَالَ: كُنَّا إِذَا أَتَيْنَا النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَلَسَ أَحَدُنَا حَيْثُ يَنْتَهِي. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَذكر حَدِيثا عبد الله بن عَمْرٍو فِي «بَابِ الْقِيَامِ» وَسَنَذْكُرُ حَدِيثَ عَلِيٍّ وَأَبِي هُرَيْرَةَ فِي «بَابِ أَسْمَاءِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَصِفَاتِهِ» إِنْ شَاءَ اللَّهُ تَعَالَى
Hadith in Urdu
جابر بن سمرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، جب ہم نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوتے تو ہم میں سے ہر شخص کو جہاں جگہ ملتی وہ وہیں بیٹھ جاتا تھا ۔ ، رواہ ابوداؤد ۔ اور عبداللہ بن عمرو ؓ سے مروی دو حدیثیں باب القیام میں ذکر کی گئی ہیں ، اور علی و ابوہریرہ ؓ سے مروی دو حدیثیں ہم ان شاء اللہ تعالیٰ باب اسماء النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و صفاتہ میں ذکر کریں گے ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب الْآدَاب
- Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (4825) [و الترمذی (2725)] * شریک القاضی مدلس و عنعن ولم اجد من تابعہ و للحدیث شاھد ضعیف فی المعجم الکبیر الطبرانی (7197) و حدیث البخاری (66) و مسلم (2176)، (5681) یغنی عنہ ۔ 0 حدیث عبداللہ بن عمرو تقدم (4703) و حدیث علی یاتی (5790) و حدیث ابی ھریرۃ یاتی 5795) ۔