4726 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4726
Hadith in Arabic
وَفِي « شرح السّنة» عَنهُ. قَالَ: «وَإِذا كَانَ أَحَدُكُمْ فِي الْفَيْءِ فَقَلَصَ عَنْهُ فَلْيَقُمْ فَإِنَّهُ مَجْلِسُ الشَّيْطَانِ» . هَكَذَا رَوَاهُ مَعْمَرٌ مَوْقُوفًا
Hadith in Urdu
شرح السنہ میں ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کہا :’’ جب تم میں سے کوئی سائے میں ہو اور وہ سایہ اس سے بلند ہو جائے تو وہ شخص (وہاں سے) اٹھ جائے ، کیونکہ وہ شیطان کی مجلس ہے ۔‘‘ معمر نے اسی طرح اسے موقوف روایت کیا ہے ۔ ، رواہ فی شرح السنہ ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب الْآدَاب
- Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ البغوی فی شرح السنۃ (12 / 301 ح 3335) و فی سماع محمد بن المنکدر من سیدنا ابی ھریرۃ رضی اللہ عنہ لھذا الحدیث نظر و باقی السند حسن و رواہ احمد (2 / 283) من طریق آخر عن محمد بن المنکدر بہ ۔