4717 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4717

Hadith in Arabic

وَعَنْ بَعْضِ آلِ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَ: كَانَ فِرَاشُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوًا مِمَّا يُوضَعُ فِي قَبْرِهِ وَكَانَ الْمَسْجِدُ عِنْد رَأسه. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

ام سلمہ ؓ کی آل سے کسی شخص نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کا بستر بس اسی قدر تھا جس قدر کپڑے میں میت کو قبر میں رکھا جاتا ہے اور مسجد (بعض نے کہا : جائے نماز) آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے سر کے پاس تھی ۔ رواہ ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4717 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْآدَاب
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (5044) * بعض آل ام سلمۃ : مجھول ۔