4684 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4684

Hadith in Arabic

وَعَن عكرمةَ بن أبي جهلٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ جِئْتُهُ: «مَرْحَبًا بِالرَّاكِبِ الْمُهَاجِرِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ

Hadith in Urdu

عکرمہ بن ابی جہل ؓ بیان کرتے ہیں ، جس روز میں (بیعت اسلام کے لیے) رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ مہاجر سوار کے لیے خوش آمدید ۔‘‘ رواہ الترمذی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4684 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْآدَاب
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی (2735 وقال : لیس اسنادہ بصحیح) * سفیان الثوری و ابو اسحاق مدلسان و عنعنا و مصعب بن سعد ارسل عن عکرمۃ بن ابی جھل ، فالسند منقطع ۔