4679 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4679

Hadith in Arabic

عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا مِنْ مُسْلِمَيْنِ يَلْتَقِيَانِ فَيَتَصَافَحَانِ إِلَّا غُفِرَ لَهُمَا قَبْلَ أَنْ يَتَفَرَّقَا» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ وَفِي رِوَايَةِ أَبِي دَاوُدَ قَالَ: «إِذَا الْتَقَى الْمُسْلِمَانِ فَتَصَافَحَا وَحَمِدَا اللَّهَ وَاسْتَغْفَرَاهُ غفر لَهما»

Hadith in Urdu

براء بن عازب ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ جب دو مسلمان ملاقات کرتے وقت مصافحہ کرتے ہیں ، تو ان کے الگ ہونے سے پہلے انہیں بخش دیا جاتا ہے ۔‘‘ احمد ، ترمذی ، ابن ماجہ ۔ اور ابوداؤد کی روایت میں ہے ، فرمایا :’’ جب دو مسلمان ملاقات کرتے وقت مصافحہ کرتے ہیں ، اللہ کی حمد بیان کرتے ہیں ، اور اس سے مغفرت طلب کرتے ہیں ، تو انہیں بخش دیا جاتا ہے ۔‘‘ ، رواہ احمد و الترمذی و ابن ماجہ و ابودداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4679 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْآدَاب
  • Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ احمد (4 / 289 ح 18746) و الترمذی (2727 وقال : حسن غریب) و ابن ماجہ 3703) و ابوداؤد (5212) * ابو اسحاق مدلس و عنعن و للحدیث شواھد ضعیفۃ ۔ * و روایۃ :’’ و حمدا اللہ و استغفراہ غفرلھما ‘‘ رواھا ابوداؤد (5211) و سندہ ضعیف ، فیہ ابو الحکم زید بن ابی الشعثاء العنزی ، وثقہ ابن حبان وحدہ ۔