4607 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4607

Hadith in Arabic

وَزَادَ مَالِكٌ بِرِوَايَةِ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ: «يَرَاهَا الرجل الْمُسلم أَو ترى لَهُ»

Hadith in Urdu

امام مالک ؒ نے عطاء بن یسار کی روایت کے حوالے سے یہ اضافہ کیا ہے :’’ (وہ خواب) جسے مسلمان شخص دیکھتا ہے ، یا اس کی خاطر (کسی دوسرے شخص کو) دکھایا جاتا ہے ۔‘‘ ، رواہ مالک ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4607 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab کتاب الرویا
  • Takhreej صحیح ، رواہ مالک فی الموطا (2 / 957 ح 1848) * السند مرسل ولہ شواھد ، انظر الحدیث السابق (4606) و طرقہ ۔