4583 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4583

Hadith in Arabic

وَعَن قَطن بن قَبيصةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْعِيَافَةُ وَالطَّرْقُ وَالطِّيَرَةُ مِنَ الْجِبْتِ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

قطن بن قبیصہ ؓ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ پرندوں کے ذریعے فال لینا ، لکیریں کھینچ کر فال لینا اور بدشگونی لینا جادو کی اقسام ہیں ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4583 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab کتاب اللباس
  • Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (3907) * حبان بن العلاء مجھول و ثقہ ابن حبان وحدہ ۔