4543 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4543

Hadith in Arabic

وَعَنْ جَابِرٌ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ عَلَى وَرِكِهِ مِنْ وَثْءٍ كَانَ بِهِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

جابر ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے موچ کے درد کی وجہ سے اپنی ران کے اوپر پچھنے لگوائے ۔ ، رواہ ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4543 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab کتاب اللباس
  • Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (3863) [و النسائی (2851) و ابن ماجہ (3082)] * ابو الزبیر مدلس و عنعن و حدیث ابی داود (1836) یغنی عنہ ۔