4541 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4541

Hadith in Arabic

وعنها قَالَت: مَا كَانَ يَكُونَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُرْحَةٌ وَلَا نَكْبَةٌ إِلَّا أَمَرَنِي أَنْ أَضَعَ عَلَيْهَا الْحِنَّاء. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ

Hadith in Urdu

نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی خادمہ سلمی ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو تلوار وغیرہ یا کسی اور طرح کوئی بھی زخم آ جاتا تو آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مجھے اس پر مہندی لگانے کا حکم فرماتے ۔ رواہ الترمذی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4541 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab کتاب اللباس
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی (2054 وقال : غریب) * عبید اللہ بن علی لین الحدیث ، انظر الحدیث السابق (4540) ۔