4539 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4539

Hadith in Arabic

وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الدَّوَاءِ الْخَبِيثِ. رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ

Hadith in Urdu

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے حرام چیز کو بطور دوا استعمال کرنے سے بھی منع فرمایا ہے ۔ ، رواہ احمد و ابوداؤد و الترمذی و ابن ماجہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4539 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab کتاب اللباس
  • Takhreej اسنادہ صحیح ، رواہ احمد (2 / 305) و ابوداؤد (3870) و الترمذی (2045) و ابن ماجہ (3459) ۔