4536 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4536

Hadith in Arabic

وَعَنْهُ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْعَتُ الزَّيْتَ وَالْوَرْسَ مِنْ ذَاتِ الْجَنْبِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ

Hadith in Urdu

زید بن ارقم ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نمونیہ کے علاج کے لیے زیتون اور ورس (بوٹی) کی تعریف کیا کرتے تھے ۔ رواہ الترمذی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4536 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab کتاب اللباس
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی (2078 وقال : حسن صحیح) * میمون : ضعیف ، انظر الحدیث السابق (4535) ۔