4509 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4509
Hadith in Arabic
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ أَشَدَّ النَّاسِ عَذَابًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ مَنْ قَتَلَ نَبِيًّا أَوْ قَتَلَهُ نَبِيٌّ أَوْ قَتَلَ أَحَدَ وَالِدَيْهِ وَالْمُصَوِّرُونَ وعالم لم ينْتَفع بِعِلْمِهِ»
Hadith in Urdu
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ روز قیامت ایسے شخص کو سب سے سخت عذاب ہو گا جس نے کسی نبی کو قتل کیا یا کسی نبی نے اسے قتل کیا ، یا کسی نے اپنے والدین میں سے کسی ایک کو قتل کیا ، نیز مصور اور ایسا عالم جس نے اپنے علم سے (عمل کے ذریعے) فائدہ حاصل نہ کیا ۔‘‘ ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab کتاب اللباس
- Takhreej اسنادہ ضعیف جذا ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان (7888 ، نسخۃ محققۃ : 7504) * فیہ محمد بن حمید (ضعیف جدًا) : نا ابو زھیر عن الاعمش (مدلس) عن الشعبی عن ابن عباس بہ و روی احمد (1 / 407 ح 3868) بسند حسن عن عبداللہ (بن مسعود رضی اللہ عنہ) ان رسول اللہ صلی علیہ و آلہ وسلم قال :’’ اشد الناس عذابًا یوم القیامۃ رجل قتلہ نبی او قتل نبیًا و امام ضلالۃ و ممثل من الممثلین ‘‘ الخ ۔