4505 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4505

Hadith in Arabic

وَعَنْ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ لَعِبَ بِالنَّرْدِ فَقَدْ عَصَى اللَّهَ وَرَسُولَهُ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

ابوموسیٰ اشعری ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ جس شخص نے نردشیر کھیلی اس نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی ۔‘‘ ، رواہ احمد و ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4505 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab کتاب اللباس
  • Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ احمد (4 / 394) و ابوداؤد (4938) * سعید بن ابی ھند ثقہ ارسل عن ابی موسی رضی اللہ عنہ ، و حدیث مسلم (2260) یغنی عنہ ۔