4489 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4489

Hadith in Arabic

عَن أبي طَلْحَة قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَدْخُلُ الْمَلَائِكَةُ بَيْتًا فِيهِ كَلْبٌ وَلَا تصاوير»

Hadith in Urdu

ابو طلحہ ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ جس گھر میں کتے اور تصاویر ہوں اس میں (رحمت کے) فرشتے داخل نہیں ہوتے ۔‘‘ متفق علیہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4489 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Baab بَاب التصاوير
  • Kitab کتاب اللباس
  • Takhreej متفق علیہ ، رواہ البخاری (5949) و مسلم (83 / 2106)، (5514) ۔