4485 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4485

Hadith in Arabic

وَعَنْ عَلِيٍّ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تَحْلِقَ الْمَرْأَةُ رَأْسَهَا. رَوَاهُ النَّسَائِيُّ

Hadith in Urdu

علی ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے خواتین کو اپنے سر کے بال مونڈنے سے منع فرمایا ۔ ، رواہ النسائی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4485 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab کتاب اللباس
  • Takhreej حسن ، رواہ النسائی (8 / 130 ح 5052) [و الترمذی (914 ۔ 915)] ۔