448 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 448

Hadith in Arabic

عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ قَالَ: إِنَّمَا كَانَ الْمَاءُ مِنَ الْمَاءِ رُخْصَةً فِي أَوَّلِ الْإِسْلَامِ ثمَّ نهي عَنْهَا

Hadith in Urdu

ابی بن کعب ؓ بیان کرتے ہیں ، پانی (غسل) ، پانی (انزال) کی وجہ سے واجب ہوتا ہے ، اس بارے میں شروع اسلام میں رخصت تھی ، پھر اس سے منع کر دیا گیا ۔ ، رواہ الترمذی و ابوداؤد و الدارمی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.448 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الطَّهَارَة
  • Takhreej صحیح ، رواہ الترمذی (110) و ابوداؤد (214) و الدارمی (1 / 194 ح 765) [و ابن ماجہ (609) و ابن خزیمۃ (226)] ۔