4435 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4435

Hadith in Arabic

وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كُنْتُ أُطَيِّبُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِأَطْيَبِ مَا نَجِدُ حَتَّى أَجِدَ وَبِيصَ الطِّيبِ فِي رَأْسِهِ ولحيته

Hadith in Urdu

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، ہمیں جو بہترین خوشبو میسر ہوتی ، وہ میں نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو لگایا کرتی تھی حتی کہ میں خوشبو کی چمک آپ کے سر اور آپ کی داڑھی میں پاتی تھی ۔ متفق علیہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4435 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab کتاب اللباس
  • Takhreej متفق علیہ ، رواہ البخاری (5923) و مسلم (38 / 1189)، (2831) ۔