4423 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4423

Hadith in Arabic

وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّ الْيَهُودَ وَالنَّصَارَى لَا يَصبِغون فخالفوهم»

Hadith in Urdu

ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ یہود و نصاریٰ خضاب نہیں لگاتے ، تم ان کی مخالف کرو ۔‘‘ متفق علیہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4423 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab کتاب اللباس
  • Takhreej متفق علیہ ، رواہ البخاری (5899) و مسلم (80 / 2103)، (5510) ۔