4414 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4414

Hadith in Arabic

وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَنْتَعِلَ الرَّجُلُ قَائِمًا. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے منع فرمایا کہ کوئی شخص جوتا کھڑے ہو کر پہنے ۔ رواہ ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4414 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab کتاب اللباس
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (4135) * ابو الزبیر مدلس و عنعن و للحدیث شواھد ضعیفۃ ۔