4382 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4382

Hadith in Arabic

وَعَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ أَحْسَنَ مَا زُرْتُمُ اللَّهَ فِي قُبُورِكُمْ وَمَسَاجِدِكُمُ الْبَيَاضُ» . رَوَاهُ ابْن مَاجَه

Hadith in Urdu

ابودرداء ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ بہترین لباس جس میں تمہیں اپنی قبروں اور اپنی مساجد میں اللہ سے ملاقات کرنی چاہیے وہ سفید لباس ہے ۔‘‘ ، رواہ ابن ماجہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4382 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab کتاب اللباس
  • Takhreej اسنادہ ضعیف جذا ، رواہ ابن ماجہ (3568) * مروان بن سالم : متروک ، و شریح بن عبید : لم یسمع من ابی الدرداء رضی اللہ عنہ کما قال المزی وغیرہ ۔