4375 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4375

Hadith in Arabic

وَعَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ أَبِي عَلْقَمَةَ عَنْ أُمِّهِ قَالَتْ: دَخَلَتْ حَفْصَةُ بِنْتُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَلَى عَائِشَةَ وَعَلَيْهَا خِمَارٌ رَقِيقٌ فَشَقَّتْهُ عَائِشَةُ وَكَسَتْهَا خمارا كثيفا. رَوَاهُ مَالك

Hadith in Urdu

علقمہ بن ابی علقمہ اپنی والدہ سے روایت کرتے ہیں ، انہوں نے کہا : حفصہ بنت عبد الرحمن ، عائشہ کے پاس آئیں تو ان پر باریک چادر تھی ، عائشہ ؓ نے اسے پھاڑ دیا ، اور انہیں موٹی چادر پہنا دی ۔ ، رواہ مالک ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4375 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab کتاب اللباس
  • Takhreej اسنادہ صحیح ، رواہ مالک (2 / 913 ح 1758) * مرجانۃ ام علقمۃ و ثقھا ابن حبان و الترمذی (876) و الحاکم و الذھبی و حدیثھا لا ینزل عن درجۃ الصحۃ ۔