4367 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4367

Hadith in Arabic

وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَلَيْهَا وَهِيَ تَخْتَمِرُ فَقَالَ: «ليَّةً لَا ليَّتينِ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

ام سلمہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ان کے پاس تشریف لائے تو وہ اوڑھنی اوڑھ رہی تھی ، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ ایک پھیر دو ، دو کی ضرورت نہیں ۔‘‘ رواہ ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4367 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab کتاب اللباس
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (4115) * حبیب بن ابی ثابت مدلس و عنعن و وھب مولی ابی احمد : مجھول ۔