4365 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4365

Hadith in Arabic

وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مُحْتَبٍ بِشَمْلَةٍ قَدْ وَقَعَ هُدْبها على قَدَمَيْهِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ ایک چادر میں گوٹ مار کر بیٹھے ہوئے تھے ، اور اس کے پھندنے آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے قدموں پر تھے ۔ رواہ ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4365 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab کتاب اللباس
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (4075) * عبیدۃ ابو خداش : مجھول ۔