4353 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4353

Hadith in Arabic

وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: مَرَّ رَجُلٌ وَعَلَيْهِ ثَوْبَانِ أَحْمَرَانِ فَسَلَّمَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ يَرُدَّ عَلَيْهِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

عبداللہ بن عمرو ؓ بیان کرتے ہیں ، ایک آدمی گزرا اس نے سرخ جوڑا پہنا ہوا تھا ، اس نے نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو سلام کیا تو آپ نے اس کے سلام کا جواب نہ دیا ۔ رواہ الترمذی و ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4353 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab کتاب اللباس
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی (2807 وقال : حسن غریب) و ابوداؤد (4069) * ھذا رواہ اسرائیل عن ابی یحیی القتات وقال احمد :’’ روی عنہ اسرائیل احادیث کثیرۃ مناکیر جدًا ۔ (الجرح و تعدیل 3 / 433 و سندہ صحیح) و القتات ضعفہ الجمھور ۔