4339 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4339

Hadith in Arabic

وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ قَالَ: عَمَّمَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَدَلَهَا بَيْنَ يَدَيَّ وَمِنْ خَلْفِي. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ

Hadith in Urdu

عبدالرحمن بن عوف ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے میرے سر پر دستار باندھی ۔ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس کے ایک کنارے کو آگے کی طرف اور دوسرے کنارے کو پیچھے کی طرف لٹکا دیا ۔ رواہ ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4339 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab کتاب اللباس
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (4079) * شیخ من اھل المدینۃ : مجھول ، کما قال المنذری وغیرہ ۔