4330 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4330

Hadith in Arabic

وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا لَبِسَ قَمِيصًا بَدَأَ بميامنه. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ

Hadith in Urdu

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، جب رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قمیص زیب تن فرماتے تو آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم آغاز دائیں طرف سے فرماتے تھے ۔ ، رواہ الترمذی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4330 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab کتاب اللباس
  • Takhreej اسنادہ حسن ، رواہ الترمذی (1766) ۔