4328 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4328

Hadith in Arabic

عَن أم سَلمَة قَالَتْ: كَانَ أَحَبُّ الثِّيَابِ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْقَمِيصَ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

ام سلمہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو لباس میں قمیص سب سے زیادہ پسند تھی ۔ ، رواہ الترمذی و ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4328 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab کتاب اللباس
  • Takhreej حسن ، رواہ الترمذی (1762 وقال : حسن غریب) و ابوداؤد (4025) ۔