4304 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4304

Hadith in Arabic

عَن أنسٍ قَالَ: كَانَ أَحَبُّ الثِّيَابِ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَلْبَسَهَا الْحِبَرَةُ

Hadith in Urdu

انس ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم دھاری دار کپڑا زیب تن کرنا زیادہ پسند کرتے تھے ۔ متفق علیہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4304 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Baab كتاب اللبَاس
  • Kitab کتاب اللباس
  • Takhreej متفق علیہ ، رواہ البخاری (5813) و مسلم (32 / 2079)، (5440) ۔