4286 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4286

Hadith in Arabic

عَن أنسٍ قَالَ: لَقَدْ سَقَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقَدَحِي هَذَا الشَّرَابَ كُلَّهُ: الْعَسَلَ والنَّبيذَ والماءَ وَاللَّبن. رَوَاهُ مُسلم

Hadith in Urdu

انس ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے اپنے اس پیالے میں رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو ہر قسم کا مشروب پلایا ، شہد ، نبیذ ، پانی اور دودھ ۔ رواہ مسلم ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4286 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Baab بَاب النقيع والأنبذة
  • Kitab کتاب الاطعمۃ
  • Takhreej رواہ مسلم (89 / 2008)، (5237) ۔