4268 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4268

Hadith in Arabic

وَعَن ابْن عَبَّاس قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِدَلْوٍ مِنْ مَاءِ زَمْزَمَ فَشَرِبَ وَهُوَ قَائِمٌ

Hadith in Urdu

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے ڈول میں آبِ زم زم نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی خدمت میں پیش کیا تو آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے کھڑے ہو کر نوش فرمایا ۔ متفق علیہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4268 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab کتاب الاطعمۃ
  • Takhreej متفق علیہ ، رواہ البخاری (1637) و مسلم (120 / 2023)، (5283) ۔