4264 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4264

Hadith in Arabic

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَن الشّرْب من قي السقاء

Hadith in Urdu

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مشکیزے کے منہ سے پینے سے منع فرمایا ہے ۔ متفق علیہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4264 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab کتاب الاطعمۃ
  • Takhreej متفق علیہ ، رواہ البخاری (5629) و مسلم (لم اجدہ) ۔