4262 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4262
Hadith in Arabic
وَعَنْ أَبِي وَاقِدٍ اللَّيْثِيِّ أَنْ رَجُلًا قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّا نَكُونُ بِأَرْضٍ فَتُصِيبُنَا بهَا المخصمة فَمَتَى يحلُّ لنا الميتةُ؟ قَالَ: «مَا لم تصطبحوا وتغتبقوا أَوْ تَحْتَفِئُوا بِهَا بَقْلًا فَشَأْنَكُمْ بِهَا» . مَعْنَاهُ: إِذَا لَمْ تَجِدُوا صَبُوحًا أَوْ غَبُوقًا وَلَمْ تَجِدُوا بَقْلَةً تَأْكُلُونَهَا حَلَّتْ لَكُمُ الْمَيْتَةُ. رَوَاهُ الدَّارمِيّ
Hadith in Urdu
ابو واقدلیثی ؓ سے روایت ہے کہ کسی آدمی نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! ہم ایسی سرزمین پر ہوتے ہیں جہاں ہم بھوک کا شکار ہو جاتے ہیں تو ہمارے لیے مردار کھانا کب حلال ہوتا ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب تم صبح یا شام کھانے کے لیے کوئی ترکاری نہ پاؤ ، تب اس حالت میں تم مردار کھا سکتے ہو ۔‘‘ رواہ الدارمی ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab کتاب الاطعمۃ
- Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ الدارمی (2 / 88 ح 2002 ، نسخۃ محققۃ : 2039) * حسان بن عطیۃ : لم یسمع من ابی واقد اللیثی رضی اللہ عنہ فالسند منقطع ۔