4257 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4257

Hadith in Arabic

وَعَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «كُلُوا جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّقُوا فَإِنَّ الْبَرَكَةَ معَ الجماعةِ» . رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ

Hadith in Urdu

عمر بن خطاب ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ اکٹھے کھایا کرو ، الگ الگ مت کھاؤ ، کیونکہ برکت جماعت کے ساتھ ہے ۔‘‘ ، رواہ ابن ماجہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4257 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab کتاب الاطعمۃ
  • Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ ابن ماجہ (3287) * عمرو بن دینار قھرمان آل الزبیر ضعیف و حدیث ابن ماجہ (3255) یغنی عنہ ۔