4157 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4157

Hadith in Arabic

وَعَن أبي رافعٍ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أذَّنَ فِي أُذُنِ الحسنِ ابنِ عليٍّ حِينَ وَلَدَتْهُ فَاطِمَةُ بِالصَّلَاةِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ. وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: هَذَا حَيْثُ حسن صَحِيح

Hadith in Urdu

ابورافع ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو دیکھا کہ جب فاطمہ ؓ نے حسن بن علی ؓ کو جنم دیا تو آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ان کے کان میں نماز والی اذان دی ۔ ترمذی ، ابوداؤد ۔ اور امام ترمذی نے فرمایا : یہ حدیث حسن صحیح ہے ۔ رواہ الترمذی و ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4157 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الصَّيْد والذبائح
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی (1514) و ابوداؤد (5105) * فیہ عاصم بن عبداللہ ضعیف ضعفہ الجمھور ولہ شاھدان موضوعان عند البیھقی فی شعب الایمان (8619 فیہ یحیی بن العلاء : کذاب و 8620 فیہ محمد بن یونس الکدیمی : کذاب) ذکر تھماللرد علیھما ولا یستشھد بھما ، فائدۃ : الاذان فی اذن المولود صحیح ، و علیہ کان العمل (بلا انکار) یعنی اجعمت الامۃ علی مشروعیۃ العمل بہ فی عھد الترمذی وغیرہ و الاجماع حجۃ شرعیۃ ۔