4148 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4148
Hadith in Arabic
وَعَن أبي ثعلبةَ الخُشَنيَّ يَرْفَعُهُ: «الْجِنُّ ثَلَاثَةُ أَصْنَافٍ صِنْفٌ لَهُمْ أَجْنِحَةٌ يَطِيرُونَ فِي الْهَوَاءِ وَصِنْفٌ حَيَّاتٌ وَكِلَابٌ وَصِنْفٌ يُحلُّونَ ويظعنونَ» . رَوَاهُ فِي شرح السنَّة
Hadith in Urdu
ابو ثعلبہ خشنی ؓ مرفوع روایت بیان کرتے ہیں :’’ جنوں کی تین قسمیں ہیں : ایک قسم یہ ہے کہ اس کے پر ہیں اور وہ ہوا میں اڑتے ہیں ، ایک قسم سانپوں اور کتوں کی ہے اور ایک قسم یہ ہے کہ وہ پڑاؤ ڈالتے ہیں ، اور کوچ کرتے ہیں ۔‘‘ ، رواہ فی شرح السنہ ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Kitab كتاب الصَّيْد والذبائح
- Takhreej حسن ، رواہ البغوی فی شرح السنۃ (12 / 195 بعد ح 3264 بدون السند) [و الطحاوی فی مشکل الآثار (4 / 95 ، نسخۃ جدیدۃ 7 / 381 ح 2941 و سندہ حسن) و ابن حبان (الاحسان : 6123 ، 6156) و الحاکم (2 / 456)] ۔